Wednesday, 7 November 2012


ڈرامہ سریل

 پتھر

یہ ڈرامہ سریل انیس سو چورانے میں ایم ٹی ایم پر ریلز ہوا ، اس کے اٹھارہ ایپی اسوڈ تھے ۔ ہر ایپی اسوڈ پچاس منٹ دورانیہ کا تھا اس کی کہانی میانوالی کا لینڈ سکیب اور کردار میانوالی کے علاقہ سے تعلق رکھتے تھے اس کی تمام شوٹنگ میانوالی میں نمل جھیل اور چشمہ چھیل کے کناروں پر ہوئی اس ڈرامہ سریل کے رائٹر اور ڈائریکٹر منصور آفاق تھے ان کا تعلق میانوالی سے ہی تھا ۔فلمی دنیا کی مشہور شخصیت مصطفی قریشی نے پہلی بار ٹی وی کےلئے اس ڈرامہ سریل میں کام کیا تھا ان کے علاوہ عجب اور ارم حسن نے مین کردار ادا کئے تھے

No comments:

Post a Comment